تلنگانہ

آنگن واڑی اساتذہ کو سرکاری ملازمین کی پی آر سی میں شامل کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ

وزیر موصوف نے انہیں اس موقع پر حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلے سے واقف کروایا۔ اس فیصلے سے ریاست بھر میں تقریباً 70 ہزار آنگن واڑی ٹیچرس مستفید ہوں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں آنگن واڑی اساتذہ کو خوشخبری سناتے ہوئے انہیں سرکاری ملازمین کی پی آر سی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
اروند پنگڑیا، 16ویں فینانس کمیشن کے سربراہ مقرر
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

سی آئی ٹی یو اور آنگن واڑی یونینوں کے لیڈروں نے اتوار کو وزیر ہریش راؤ سے ملاقات کی۔ وزیر موصوف نے انہیں اس موقع پر حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلے سے واقف کروایا۔ اس فیصلے سے ریاست بھر میں تقریباً 70 ہزار آنگن واڑی ٹیچرس مستفید ہوں گے۔

a3w
a3w