شوہر نے بیوی پر چاقوسے حملہ کرکے قتل کردیا

مقامی افراد کے مطابق جگدیش نامی شخص نے اپنی بیوی راجیشوری پر بحث وتکرار اور جھگڑے کے بعد چاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: معمولی مسئلہ پر ہوئی بحث وتکرار کے بعد ایک شخص نے اپنی بیوی پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا۔یہ واردت تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے استم بم پلی علاقہ میں کل شب پیش آئی۔

مقامی افراد کے مطابق جگدیش نامی شخص نے اپنی بیوی راجیشوری پر بحث وتکرار اور جھگڑے کے بعد چاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔جگدیش مفرور بتایاجاتا ہے۔پولیس اس کی تلاش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button