حیدرآباد

سیاسی قائد کے فرزند کاواقعہ‘ معطل انسپکٹر ہائی کورٹ سے رجوع

پنجہ گٹہ کے معطل شدہ انسپکٹر بی درگاراؤجو مفرور بتائے گئے تھے آج ہائی کورٹ سے قبل ازوقت گرفتاری کی ضمانت کے لئے حاضر ہوگئے۔

حیدرآباد: پنجہ گٹہ کے معطل شدہ انسپکٹر بی درگاراؤجو مفرور بتائے گئے تھے آج ہائی کورٹ سے قبل ازوقت گرفتاری کی ضمانت کے لئے حاضر ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
تلنگانہ رعیتولا سمیتی (ٹی آرایس) کا جلد رجسٹریشن کرنے الیکشن کمیشن کو ہدایت
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

یادرہے کہ سابق رکن بودھن شکیل کے فرزند عامر جوپرجابھون کے پاس ٹکر ماکر فرار ہوئے تھے اس کیس میں بی درگاراؤ کو ملازمت سے معطل کیاگیاتھا۔