حیدرآباد

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، میلاد النبیؐ اِس تاریخ کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کے اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔ 5 ستمبر بروز جمعرات کو یکم ربیع الاول مقرر ہے۔

حیدرآباد: ہندوستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کے بموجب 12 ربیع الاول 16 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کےلئے آج حیدرآباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس منعقد ہوا۔

متعلقہ خبریں
محترمہ احمدی بیگم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
بھٹی وکرامارکا کی لاس ویگاس میں مائننگ ایکسپو میں شرکت
ایم بی اے میں 2598 نشستیں خالی
ڈرگس سے پاک تلنگانہ کی تعمیر، نوجوان تعاون کریں: جونیر این ٹی آر
محترمہ رفعیہ سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کے اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔ 5 ستمبر بروز جمعرات کو یکم ربیع الاول مقرر ہے۔

a3w
a3w