مشرق وسطیٰ

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40099 ہو گئی ہے۔ غزہ میں صحت افسران نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

غزہ: غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40099 ہو گئی ہے۔ غزہ میں صحت افسران نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
غزہ میں 80 فیصد علاقہ تباہ، کوئی جگہ محفوظ نہیں، حالات ناقابلِ بیان
عالمی برادری، اسرائیلی جارحیت کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: رابطہ عالم اسلامی
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید
اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور

صحت افسران نے ایک پریس بیان میں کہا کہ اکتوبر 2023 میں فلسطینی اسرائیل تنازعہ شروع ہونے کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 40099 اور زخمیوں کی تعداد 92609 تک پہنچ گئی۔

اس میں کہا گیا ہے کہ بہت سے متاثرین ملبے کے نیچے اور گلیوں میں دبے ہوئے ہیں، جو طبی عملے اور شہری دفاعی ٹیموں کی پہنچ سے دورہیں۔

a3w
a3w