مشرق وسطیٰ

بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ دنیا میں محاذ آرائی کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزرا لیکن وہ اس سے زیادہ خطرناک وقت یاد نہیں کر سکتے جس کا ہم اس وقت سامنا کر رہے ہیں۔

نیویارک: اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ دنیا میں محاذ آرائی کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزرا لیکن وہ اس سے زیادہ خطرناک وقت یاد نہیں کر سکتے جس کا ہم اس وقت سامنا کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اردن کے ولیعہد کی شادی۔ تاریخ کا اعلان
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
ہندوستان نے پاکستانی وزیراعظم کے خطاب کی مذمت کی
جنگ بندی میں توسیع، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

اردن کے شاہ عبداللہ، جو اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں تھے جہاں انہوں نے جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

شاہ عبداللہ نے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر وقت ہماری دنیا افراتفری کا سامنا کرتی ہے لیکن مجھے اس سے زیادہ خطرناک وقت یاد نہیں ہے جس کا ہم اس وقت سامنا کر رہے ہیں۔