حیدرآباد

موسیٰ ندی کے نچلے علاقوں کے عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہوجانے کی ہدایت

دوریزروائرس حمایت ساگر اورعثمان ساگرلبریزہوگئے ہیں اور توقع ہے کہ پانی کسی بھی لمحہ چھوڑاجائے گا۔حیدرا اورریونیو کے عہدیداروں نے شنکرنگر، چادرگھاٹ اورموسی رام باغ کے علاقوں کاآج دورہ کیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں تالابوں کے ایف ٹی ایل اوربفرزونس میں غیر مجاز تعمیرات کومنہدم کرنے کیلئے حال ہی میں تشکیل دیئے گئے ادارہ حیدرآبادڈیزاسٹررسپانس اینڈ ایسیٹ مانیٹرنگ ایجنسی (حائیڈرا)کے عہدیداروں نے موسی ندی کے نچلے علاقوں میں مقیم افراد سے خواہش کی ہے کہ وہ شدید بارش کی پیش قیاسی کے پیش نظرمحفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔

متعلقہ خبریں
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا

دوریزروائرس حمایت ساگر اورعثمان ساگرلبریزہوگئے ہیں اور توقع ہے کہ پانی کسی بھی لمحہ چھوڑاجائے گا۔حیدرا اورریونیو کے عہدیداروں نے شنکرنگر، چادرگھاٹ اورموسی رام باغ کے علاقوں کاآج دورہ کیا۔