حیدرآباد

عمر کی کوئی قید نہیں۔93سالہ خاتون نے حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کی

اکتساب حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔کسی بھی فرد کے سیکھنے کا عمل زندگی بھرجاری رہتا ہے۔

حیدرآباد: اکتساب حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔کسی بھی فرد کے سیکھنے کا عمل زندگی بھرجاری رہتا ہے۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
نائٹ واچ مین تین سرکاری عہدوں کیلئے منتخب
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
سیدہ مریم غزالہ کو عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

یہی بات حیدرآباد کی 93 سالہ ریوتی پر ثابت ہوتی ہے جنہوں نے شہر کی قدیم عثمانیہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کی ہے۔

ان کو انگریزی میں پی ایچ ڈی دی گئی ہے۔جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر ان کو یہ ڈگری دی گئی۔

ریوتی 1990میں لکچرر کے طورپر سبکدوش ہوئیں۔انہوں نے اپنی تعلیم کاسفر جاری رکھا اور پی ایچ ڈی کی تکمیل کی۔

وہ فی الحال سکندرآباد کی کیز ایجوکیشن سوسائٹی سے وابستہ ہیں۔

a3w
a3w