تلنگانہ

تروملا مندر کو 3 افراد نے 2.45کروڑ کا عطیہ دیا

سری لنکا کے شہری کے بشمول3افراد نے کل تروملا تروپتی دیواستھانم کی مختلف شاخوں کو2.45 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔

تروپتی (پی ٹی آئی) سری لنکا کے شہری کے بشمول3افراد نے کل تروملا تروپتی دیواستھانم کی مختلف شاخوں کو2.45 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔

چینائی کے جینشور انفرا ونیچرس اور سری لنکا کے ایک شہری نے ایس وی انا پرسادم ٹرسٹ کو بالترتیب فی کس ایک، ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا جبکہ پیسفک بی پی او پرائیوٹ لمیٹڈ نوئیڈا نے ایس وی پراندنا ٹرسٹ کو45 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

ایک پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔