مشرق وسطیٰ

آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 7 منٹ پر ہوگا۔انہوں نے کہاہے کہ ’چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے اس وقت کے اعتبار سے کہیں سے بھی کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جاسکتا‘۔

مکہ مکرمہ: چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 7 منٹ پر ہوگا۔انہوں نے کہاہے کہ ’چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے اس وقت کے اعتبار سے کہیں سے بھی کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جاسکتا‘۔

متعلقہ خبریں
جدہ میں گرد و غبار، مکہ میں تیز ہوائیں، بارش کا امکان
روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ
چین کا 2030 تک چاند پر انسان بردار مشن بھیجنے کا منصوبہ

انہوں نے کہا ہے کہ ’چاند، کعبہ کے افق کے اوپر 89.5 درجے پر ہوگا اور یہ 41.8 فیصد روشن ہوگا جبکہ سورج طلوع ہونے کے وقت یہ کعبے کے عین اوپر ہوگا‘۔