جرائم و حادثات

اے پی میں ٹورسٹ بسیں متصادم،ایک شخص ہلاک، مدھیہ پردیش کے مسافرین زخمی

آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 30مسافرین زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 30مسافرین زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی

یہ حادثہ ضلع کے موگلاپاڈوعلاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دو ٹورسٹ بسوں کاتصادم ہوگیا۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک شخص ہلاک اور 30مسافرین زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

زخمیوں کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے جو پوری سے اناورم جارہے تھے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔