تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی اسپتال منتقلی کو یقینی بنایا

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی اسپتال منتقلی کو یقینی بنایا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی اسپتال منتقلی کو یقینی بنایا۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

وزیرموصوف کریم نگر میں انتخابی مہم کے اختتام کے بعد واپس ہورہے تھے کہ ایک شخص کو ا نہوں نے ضلع کے سداشیوپلی کے قریب سڑک پر پڑا ہوا پایا۔

یہ شخص حادثہ میں زخمی ہوا تھا۔اس شخص کو دیکھ کر وزیرموصوف نے اپنی گاڑیوں کے قافلہ کو رکوایا اور اس شخص کی اسپتال منتقلی کویقینی بنایا۔