تلنگانہ

وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا دورہ سدی پیٹ

ہاسٹل کیلئے کمپاونڈ وال کی تعمیرکے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی سہولت اوراسٹریٹ لائٹس کے مسائل کے حل کیلئے انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد حلقہ کا وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے دورہ کیا۔انہوں نے سرکاری گرلز ہاسٹل کا معائنہ کیا۔

متعلقہ خبریں
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
ڈبل بیڈروم امکنہ، 10 لاکھ درخواستیں وصول: پونم پربھاکر
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی

ہاسٹل کیلئے کمپاونڈ وال کی تعمیرکے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی سہولت اوراسٹریٹ لائٹس کے مسائل کے حل کیلئے انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی۔

سرکاری ڈگری کالج کی عمارت کی تکمیل کے باوجود بھی طالبات کو اس میں منتقل نہ کئے جانے پر عہدیداروں سے سوال کیا۔