آندھراپردیش

آسٹریلیا میں دو تلگو نوجوان آبشار میں غرق

یہ دونوں کوئنز لینڈ کے ایک آبشار میں اپنے ایک دوست کو بچانے کی کوشش میں گر کرغرق ہوگئے جو آبشار میں گر گیا تھا۔

حیدرآباد: آسٹریلیا میں دو تلگو نوجوان آبشار میں غرق ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
پاکستانی ٹیم کبھی بھی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے: میکسویل
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

یہ دونوں کوئنز لینڈ کے ایک آبشار میں اپنے ایک دوست کو بچانے کی کوشش میں گر کرغرق ہوگئے جو آبشار میں گر گیا تھا۔

مرنے والوں میں سے ایک کی شناخت باپٹلا ضلع کے بی سوریا تیجا کے طور پر کی گئی ہے اور دوسرے کی شناخت نیلور ضلع کے موپاراجو کے طور پر کی گئی ہے۔

اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی ان کے آبائی علاقہ میں غم کی لہردوڑگئی اور ان کے ارکان خاندان پر سکتہ طاری ہوگیا۔