جموں و کشمیر

سری نگر میں عدم شناخت لاش بر آمد

ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں بڈشاہ پل کے نزدیک مقامی لوگوں نے پیر کو ایک عدم شناخت لاش دیکھی جس کے بعد انہوں پولیس کو مطلع کیا۔

سری نگر: سری نگر کے لالچوک میں بڈشاہ پل کے نزدیک پیر کے روز ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔

متعلقہ خبریں
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
سری نگر میں رواں سیزن کی گرم ترین رات
میرواعظ عمر فاروق، نظربند
جامع مسجد سری نگر میں چوتھے جمعہ بھی نماز کی اجازت نہیں
ہمخیال جماعتوں کو دعوت

ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں بڈشاہ پل کے نزدیک مقامی لوگوں نے پیر کو ایک عدم شناخت لاش دیکھی جس کے بعد انہوں پولیس کو مطلع کیا۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔

ادھر پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔