امریکہ و کینیڈا

غزہ میں اقوام متحدہ کی ٹیم کا دورہ الشفاء ہاسپٹل

اقوام متحدہ کی ایک ٹیم نے غزہ شہر میں الشفاء ہاسپٹل کا دورہ کیا۔ وہ اپنے ساتھ امداد لے آئی۔ زائداز ایک ہفتہ میں پہلی مرتبہ عالمی ادارہ‘ شمالی غزہ کے محصور علاقہ میں امداد پہنچا سکا۔

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی ایک ٹیم نے غزہ شہر میں الشفاء ہاسپٹل کا دورہ کیا۔ وہ اپنے ساتھ امداد لے آئی۔ زائداز ایک ہفتہ میں پہلی مرتبہ عالمی ادارہ‘ شمالی غزہ کے محصور علاقہ میں امداد پہنچا سکا۔

متعلقہ خبریں
غزہ کے اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے لگے ، الشفا اسپتال میں لاشیں ہی لاشیں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری, عمارتیں ڈھیر
غزہ میں 80 فیصد علاقہ تباہ، کوئی جگہ محفوظ نہیں، حالات ناقابلِ بیان

کوآرڈینیشن آف ہیومانیٹیرین افیرس (او سی ایچ اے)‘ ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اور یو این چلڈرنس فنڈ کی ٹیم نے الشفاۂ ہاسپٹل کا دورہ کیا۔

وہ اپنے ساتھ دوائیں‘ ویکسین اور ایندھن لے آئی تاکہ دواخانہ کام کرتا رہے۔ ٹیم نے غزہ سٹی کے مغرب میں جان بچانے والی امداد لینے کے دوران جمعرات کو زخمی ہونے والوں سے بھی ملاقات کی۔

کہا جاتا ہے کہ غزہ پٹی کے سب سے بڑے دواخانہ میں 700 زخمی شریک کرائے گئے۔ ان میں 200 ابھی بھی زیرعلاج ہیں۔