انٹرٹینمنٹ

طبلہ نواز ذاکرحسین کو استاد غلام مصطفیٰ خاں ایوارڈ

گذشتہ برس پہلا ایوارڈ پنڈت ہری پرساد چوراسیہ(بانسری) کو دیاگیاتھا۔ استاد غلام مصطفیٰ خان کی پیدائش بدایوں میں ہوئی تھی اور 17جنوری2021کو وہ90سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے تھے۔

ممبئی: مشہورطبلہ نواز استاد ذاکرحسین باوقار دوسرے پدم وبھوشن غلام مصطفیٰ خان ایوارڈ کے لئے نامزد ہوئے ہیں۔ تھانے اور ممبئی میں 16-17 جنوری کو استاد غلام مصطفیٰ خان کی تیسری برسی پر دو روزہ کانسرٹ فیسٹیول میں استاد غلام مصطفیٰ حان کی بیوہ کے ہاتھوں یہ ایوارڈ استاد ذاکرحسین کو دیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں
پدما وبھوشن ملنے پر وینکیا نائیڈو اور چرنجیوی کا اظہار تشکر

گذشتہ برس پہلا ایوارڈ پنڈت ہری پرساد چوراسیہ(بانسری) کو دیاگیاتھا۔ استاد غلام مصطفیٰ خان کی پیدائش بدایوں میں ہوئی تھی اور 17جنوری2021کو وہ90سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے تھے۔

a3w
a3w