امریکہ و کینیڈا

ونئے کواٹرا امریکہ میں ہندوستانی سفیر مقرر

امریکہ میں ہندوستانی سفیر کا عہدہ جنوری میں ترنجیت سندھو کے ریٹائرمنٹ کے بعد سے خالی تھا۔ کواٹرا یکم مئی 2022ء تا 14جولائی 2024ء معتمد خارجہ رہے۔

نئی دہلی:سابق معتمد خارجہ ونئے کواٹرا کو جمعہ کے دن ہندوستانی سفیر برائے امریکہ مقرر کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ وہ بہت جلد اپنی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔

متعلقہ خبریں
249واں جشنِ آزادی امریکہ: دنیا کی قدیم جمہوریت کا سفر اور ہند-امریکہ تعلقات کی مضبوطی
امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ
امریکہ کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں امریکہ کا فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: کملا ہیرس
امریکی اسٹوڈنٹ ویزاکی طلب میں زبردست اضافہ، تاحال 5 لاکھ درخواستوں کو قطعیت

امریکہ میں ہندوستانی سفیر کا عہدہ جنوری میں ترنجیت سندھو کے ریٹائرمنٹ کے بعد سے خالی تھا۔ کواٹرا یکم مئی 2022ء تا 14جولائی 2024ء معتمد خارجہ رہے۔ وہ 1988ء میں انڈین فارن سرویس (آئی ایف ایس) میں بھرتی ہوئے تھے۔