تلنگانہ

تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں ووٹر بیداری ریلی

تلنگانہ کیمحبوب آباد کے ضلع کلکٹر ششانک نے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کیمحبوب آباد کے ضلع کلکٹر ششانک نے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

عوام میں حق رائے دہی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ضلع محبوب آباد میں ووٹر بیداری ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا۔

انہوں نے جونیئر کالج گراؤنڈ سے امبیڈکر سنٹر تک نکالی جانیو الی اس ریلی کو جھنڈی دکھائی۔ریلی میں شریک افراد کے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھے جو ووٹ کے استعمال کے بارے میں بیداری پیداکرنے کیلئے نعرے لگارہے تھے۔

میدک گورنمنٹ ڈگری کالج میں نوجوان ووٹروں کے لیے بیداری کانفرنس منعقد کی گئی۔ میدک کے ضلع کلکٹر راجرشی شاہ مہمان خصوصی تھے۔