تلنگانہ

سری سیلم پراجکٹ میں پانی کی سطح میں اضافہ کا سلسلہ جاری

اس پراجکٹ میں 5 لاکھ کیوسک سے زیادہ بہاو کے پیش نظراس پراجکٹ کے 10 دروازے 20 فٹ تک کھولے گئے۔ اس کے دائیں اور بائیں کنارے کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن مسلسل بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ اوراے پی کے مشترکہ سری سیلم پراجکٹ میں پانی کی سطح میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ سری سیلم پراجیکٹ میں جورالا اور سنکے سیلا پراجکٹس سے پانی کا بہاودیکھاجارہا ہے۔

اس پراجکٹ میں 5 لاکھ کیوسک سے زیادہ بہاو کے پیش نظراس پراجکٹ کے 10 دروازے 20 فٹ تک کھولے گئے۔ اس کے دائیں اور بائیں کنارے کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن مسلسل بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

 اس منظر کو دیکھنے کیلئے ہزاروں سیاح پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سے سیاحوں کی بڑی تعداد اس پراجکٹ کے قریب دیکھی جارہی ہے۔

a3w
a3w