تلنگانہ

تلنگانہ کے نرمل ضلع کے کڑم پراجکٹ سے پانی چھوڑاگیا

جس کے بعد اس کے دو دروازے کھولتے ہوئے عہدیداروں نے نچلے علاقوں میں پانی چھوڑا۔اس پراجکٹ کی مکمل سطح آب 700فیٹ کے برخلاف 698.150فیٹ درج کی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نرمل ضلع کے کڑم پراجکٹ سے پانی چھوڑاگیا۔حالیہ دنوں ضلع میں شدید بارش کے نتیجہ میں اس اہم پراجکٹ کی سطح میں اضافہ درج کیاگیا تھا

متعلقہ خبریں
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
محبوب نگر میں جامع مسجد میں دعوتِ افطار، مسلم کارپوریٹرس کی تہنیتی تقریب میں رکن اسمبلی اینم سرینواس ریڈی کی شرکت
حضرت امام حسنؓ کا اسوۂ حسنہ آج بھی امت کے لیے مشعلِ راہ،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

جس کے بعد اس کے دو دروازے کھولتے ہوئے عہدیداروں نے نچلے علاقوں میں پانی چھوڑا۔اس پراجکٹ کی مکمل سطح آب 700فیٹ کے برخلاف 698.150فیٹ درج کی گئی۔

اس پراجکٹ میں 14609کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیاجس کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے 15726کیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔

اس موسم برسات میں قبل ازیں بھی اس پراجکٹ کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاگیا تھا۔