تلنگانہ

سری سیلم پراجکٹ سے پانی چھوڑا گیا

اس کی مکمل سطح آب 885فیٹ کے برخلاف 882فیٹ درج کی گئی۔عہدیدار اس کی سطح آب پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ اوراے پی کے مشترکہ سری سیلم پراجکٹ کی سطح آب میں مسلسل اضافہ کاسلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں ’’نومبر کی عظیم شخصیات‘‘ کے پانچ روزہ جشن کا شاندار اختتام، انعامی تقریب کا انعقاد

عہدیداروں نے اس کے دس دروازے 20فیٹ تک کھولتے ہوئے پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا۔


اس پراجکٹ میں 6لاکھ 10ہزار773کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد اس سے 5لاکھ 28ہزار229کیوزک چھوڑاگیا۔

اس کی مکمل سطح آب 885فیٹ کے برخلاف 882فیٹ درج کی گئی۔عہدیدار اس کی سطح آب پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہیں۔


جاریہ بارش کے موسم میں اس سے قبل بھی اس پراجکٹ کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کوچھوڑاگیا۔