حیدرآباد

شہر حیدرآباد میں خاتون کے قتل کی واردات

ڈنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گرین ہلز کالونی میں 21 سالہ خاتون جس کی شناخت سوادھی کے طورپر کی گئی ہے، کو نامعلوم حملہ آوروں نے گلے پر چاقو سے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

ڈنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گرین ہلز کالونی میں 21 سالہ خاتون جس کی شناخت سوادھی کے طورپر کی گئی ہے، کو نامعلوم حملہ آوروں نے گلے پر چاقو سے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔

مقامی افرادکی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کردی۔پولیس قاتلوں کو پکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں تفصیلات مقامی افراد سے حاصل کی اورمختلف زاویوں سے ا س معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔