دہلی

اروند کجریوال کی درخواست پر کل سپریم کورٹ کا فیصلہ

عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر شائع کی گئی کازلسٹ کے مطابق جسٹس سوریہ کانت کی زیرصدارت بنچ 13 ستمبر کو فیصلہ سنائے گی۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ‘ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی درخواست پر جس کے ذریعہ سی بی آئی کی جانب سے گرفتاری کو چیلنج کیا گیا ہے اور مبینہ شراب پالیسی اسکام سے متعلق کرپشن کیس میں ضمانت طلب کی گئی ہے‘ جمعہ کے روز اپنا فیصلہ صادر کرے گا۔

متعلقہ خبریں
مذہبی مقامات قانون، سپریم کورٹ میں پیر کے دن سماعت
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسئلہ کشمیر کو مزید پیچیدہ کردے گا: عمران خان
طاہر حسین کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ
آتشبازی پر سال بھر امتناع ضروری: سپریم کورٹ
گروپI امتحانات، 46مراکز پر امتحان کا آغاز

عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر شائع کی گئی کازلسٹ کے مطابق جسٹس سوریہ کانت کی زیرصدارت بنچ 13 ستمبر کو فیصلہ سنائے گی۔