آندھراپردیش

وائی ایس شرمیلا آندھراپردیش کانگریس کی صدرمقرر

شرمیلا نے حال ہی میں اپنی وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کو کانگریس میں ضم کر دیاتھا۔ اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے اور اعلیٰ رہنما راہول گاندھی نے انہیں دہلی میں پارٹی میں شامل کیاتھا۔

حیدرآباد: وائی یس شرمیلا کو اے پی کانگریس کی صدرمقررکیاگیا ہے۔ اس سلسلہ میں کانگریس ہائی کمان نے اعلان کیا ہے۔ردراراجو کو جو اب تک ریاستی کانگریس صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، کو خصوصی مدعو کے طور پر مقرر کیا گیاہے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی آخری تاریخ میں توسیع — طلبہ کیلئے نیا موقع
وجئے شانتی، انتخابی مہم ومنصوبہ بندی کمیٹی، کی چیف کوآرڈینٹر مقرر
ٹی پی سی سی کے نئے صدر کا انتخاب ہائی کمان کرے گی
طاقت کے نشہ میں چور سرکش قوتیں مٹ جاتی ہیں، مسلمان تاریخ کے اوراق سے سبق لینا سیکھیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

 اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اعلان کیا۔شرمیلا نے حال ہی میں اپنی وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کو کانگریس میں ضم کر دیاتھا۔ اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے اور اعلیٰ رہنما راہول گاندھی نے انہیں دہلی میں پارٹی میں شامل کیاتھا۔