تلنگانہ

ضیا جنیدی کی والدہ محترمہ کا انتقال

محترمہ محمدی بیگم زوجہ مرحوم جناب بشیر جنیدی (سب ایڈیٹر منصف) کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد: محترمہ محمدی بیگم زوجہ مرحوم جناب بشیر جنیدی (سب ایڈیٹر منصف) کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر (1.15بجے) بروز ہفتہ وزیر علی مسجد فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی۔

تدفین تکیہ نذیر شاہ، فتح دروازہ میں عمل میں آئے گی۔

مرحومہ، ضیا جنیدی (زبیر جنیدی) منصف ڈیجیٹل ویب ڈیولپر کی والدہ محترمہ تھیں۔

تفصیلات کیلئے ربط


9885072332 / 9703628583

ربط پیدا کریں۔