اشتہار دیجئے

روزنامہ منصف حیدرآباد کے شعبہ اشتہارات میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ روزنامہ منصف نے اپنی ویب سائٹس کی تزئین نو کے بعد اسے دوبارہ لانچ کردیا ہے جس کے بعد یہ ویب سائٹس ڈیجیٹل قارئین کی پہلی پسند بن گئے ہیں۔ ویب سائٹس پر ملک و بیرون ملک سے روزانہ لاکھوں ہٹس آتے ہیں۔ ہزاروں لاکھوں لوگ روزانہ منصف کی انگریزی اور اردو ویب سائٹس پر تازہ ترین خبروں سے آگاہی حاصل کرتے ہیں اور پسندیدہ مواد کا مطالعہ کرتے ہیں کیونکہ منصف پر خبروں کے ساتھ ساتھ مختلف عناوین پر بے شمار مضامین دستیاب رہتے ہیں۔

روزنامہ منصف حسب ذیل مشہور و معروف ویب سائٹس چلاتا ہے۔

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ خبروں کی تیز رفتار ترسیل اور اپ ڈیٹس میں منصف کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ اس معاملہ میں کوئی اردو ویب سائٹ ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ مقامی سے لے کر قومی تک یا علاقائی سے لے کر بین الاقوامی تک خبروں کے معاملہ میں منصف کوئی ہم پلہ نہیں جبکہ مختلف عنوانات پر جو اچھوتے مضامین شائع ہوتے ہیں، انہیں پڑھنے والا بہت بڑا طبقہ ہے جو لاکھوں کی تعداد میں ہے۔ یہ اپنی مطالعہ کی پیاس بجھانے ہمارے ویب سائٹس پر روزانہ لاکھوں کی تعداد میں وزٹ کرتے ہیں۔

خبروں کے علاوہ صحت، کھیل کود، تجارت، سائنس و ٹکنالوجی، مذہب، سیاست، تفریح، تعلیم، آٹو موبائلس، ڈیجیٹل ٹکنالوجی اور دیگر زمروں کے تحت منصف پر بے پناہ مواد موجود ہے۔

یہ بات مسلمہ ہے کہ منصف کی ویب سائٹس پر روزانہ لاکھوں لوگ آتے ہیں تو مشتہرین کو یہ موقع حاصل ہے کہ وہ اپنی بات ہماری ویب سائٹس کے ذریعہ لوگوں تک پہنچائیں۔ ویب سائٹس پر نہ صرف پروڈکٹس کی تشہیر کا موقع دستیاب ہے۔تجارتی، تعلیمی، طبی اور دیگر ادارے اپنے اشتہارات کے ذریعہ دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں لوگوں تک رسائی پاکر اپنی خرید و فروخت اور کاروبار میں توسیع کرتے ہوئے منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

ملک و بیرون ملک خود منصف کا برانڈ اتنا مضبوط ہے کہ اسے مزید تعارف کی ضرورت نہیں۔ لوگ صرف منصف کے نام سے کھنچے چلے آتے ہیں۔ منصف برانڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ اپنے کاروبار کو مزید مستحکم کرسکتے ہیں۔

اشتہارات دینے کے لئے ہمارے پاس مختلف اسکیمیں اور پیکیجس دستیاب ہیں۔ ہر قسم کے اشہارات جیسے اسٹیٹک، ڈائنمک اور ویڈیوز کے ذریعہ اپنی بات دنیا بھر میں لوگوں تک پہنچائیں اور اپنی پہچان بنائیں۔

اشتہارات کے پیکیج، اسکیم اور چارجس کے لئے براہ کرم موبائل نمبر 919100600276+ یا digital@munsifdaily.com پر رابطہ کریں۔

حسب ذیل فارم کی خانہ پری کرتے ہوئے بھی اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں۔

نوٹ