تعلیم و روزگار

عثمانیہ یونیورسٹی، ایم اے فارسی میں داخلے۔ خواہشمند طلباء وطالبات عجلت کریں

عثمانیہ یونیورسٹی ایم اے فارسی میں داخلے کے خواہشمند طلباء وطالبات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حسب ذیل ویب سائٹ پر آن لائن فارم داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی ایم اے فارسی میں داخلے کے خواہشمند طلباء وطالبات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حسب ذیل ویب سائٹ پر آن لائن فارم داخل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
نیٹ امتحان کا کل مفت گائڈنس کیمپ وآن لائن فارم کا ادخال
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
ڈاکٹر فہمیدہ بیگم کی قیادت میں جامعہ عثمانیہ میں اردو کے تحفظ کی مہم — صحافیوں، ادبا اور اسکالرس متحد، حکومت و یو جی سی پر دباؤ میں اضافہ
جامعہ عثمانیہ کے 84 ویں کونووکیشن میں مولانا مفتی سید احمد غوری نقشبندی کو عربی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا
ڈاکٹر رحمت اللہ خان سروانی کو مکینیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا

https://cpget.tsche.ac.in اور www.osmania.ac.in آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 11 جون 2023 ہے۔ اس میں کوئی انٹرنس ٹسٹ نہیں ہوگا۔

داخلے کے لئے طلباء وطالبات کا گریجویشن میں دوسری زبان اردو‘ عربی یا فارسی ہونا ضروری ہے۔

جامعہ نظامیہ کے فاضل کامیاب طلباء وطالبات بھی ایم اے فارسی میں داخلہ کے لئے اہل ہیں۔

مزید رہبری کے لئے فون نمبرات 9440878514 یا 8328347770 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

دلچسپی رکھنے والے طلباء اور طالبات کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔