حیدرآباد

لڑکے کے ساتھ نازیبا حرکت، ملزم گرفتار

پولیس کے بموجب سید عرفان ساکن امان نگر، تالاب کنٹہ نے لڑکے کو کام کے سلسلہ میں اپنے مکان کو بلاکر اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔

حیدرآباد: بھوانی نگر پولیس نے کل ایک شخص کو لڑکے کے ساتھ غیرفطری عمل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں
نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی اور اسقاط حمل کیس
نابالغ چچازاد بہن کیساتھ جنسی زیادتی کے ملزم کو 20 سال قید کی سزا
بیٹی کی عصمت ریزی، شیطان صفت باپ کو20 جیل کی سزا

پولیس کے بموجب سید عرفان ساکن امان نگر، تالاب کنٹہ نے لڑکے کو کام کے سلسلہ میں اپنے مکان کو بلاکر اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔

مذکورہ ملزم نے ویڈیو بناکر سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل کرنے کی کوشش کی۔

اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر ملزم کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مذکورہ ملزم کو عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔