حیدرآباد

میلاد النبیؐ جلسہ کے اوقات کار میں تبدیلی، تعمیر ملت کا اعلان

جناب محمد ضیاء الدین نیرصدر کل ہند مجلس تعمیرملت نے عامتہ المسلمین سے اپنی ایک اپیل میں کہا کہ سال حال /12 ربیع الاول کو گنیش وسرجن ہونے کی وجہہ سے اتوار /24 ستمبرکو 9بجے صبح اصحاب وخواتین اس مقدس جلسہ میں شرکت کریں گے۔

حیدرآباد: جناب محمد ضیاء الدین نیرصدر کل ہند مجلس تعمیرملت نے عامتہ المسلمین سے اپنی ایک اپیل میں کہا کہ سال حال /12 ربیع الاول کو گنیش وسرجن ہونے کی وجہہ سے اتوار /24 ستمبرکو 9بجے صبح اصحاب وخواتین اس مقدس جلسہ میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں
فلسطینی متاثرین کو طبی امداد کی ضرورت، کُل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے اہم فیصلہ
حیدرآباد: اردو گھر میں ٹی ایس ٹی یو کے زیر اہتمام تقریری مقابلے
17 / ستمبر کے دن سیاسی جلسوں پر پابندی: تلنگانہ گورنمنٹ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے 1500 برس مکمل، تنظیم فوکس حیدرآباد کی جانب سے تحریری مقابلے کا اعلان
میلاد النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی برکتیں: مولانا سید صغیر احمد نقشبندی قادری

خاتم الانبیاء حضرت محمدؐ کی پاک سیرت صدیوں سے علماء ومفکرین کی توجہ کامرکزرہی ہے۔

اس لئے اللہ رب العزت نے آپؐ کو تمام انسانوں کے لئے ”اسوۃ حسنہ“ قرار دیا ہے سیرت رسولؐ کا عنوان ایک تازہ اور شاداب گلشن کی طرح ہے۔ اس کی تروتازگی انشاء اللہ قیامت تک باقی رہے گی۔

بتو فیق الٰہی ہم کوشش کرتے ہیں کہ حضور اکرمؐ کے پیام انسانیت کو عام کیا جائے۔

انہوں نے تمام قارئین کرام سے بپاندی وقت اتوار 24 /ستمبر نمائش میدان نامپلی پر حاضر ہونے کی درخواست کی ہے۔

فون نمبر24755230 پر اطلاع دیں تو کارکن آپ کے پاس حاضر ہوکربہ اخذ رسید عطیہ حاصل کریں گے۔