تعلیم و روزگار

آئی ٹی آئی اولڈ سٹی میں اپرنٹی شپ میلہ

گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی نزد زو پارک بہادر پورہ حیدرآباد کی جانب سے 8 مئی کو اپرنٹی شپ میلہ 10 تا 3 بجے دن منعقد کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی نزد زو پارک بہادر پورہ حیدرآباد کی جانب سے 8 مئی کو اپرنٹی شپ میلہ 10 تا 3 بجے دن منعقد کیا جارہا ہے۔

آئی ٹی آئی‘ ڈپلومہ‘ ڈگری پاس طلباء اس میلہ میں شرکت کرسکتے ہیں۔

یہ اطلاع گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی کی پرنسپال شرمتی ایس رینوکا کی جانب سے دی گئی ہے۔

مزید معلومات کے لئے فون نمبر 040-24461815 پر پیدا کیا جاسکتا ہے۔

a3w
a3w