حیدرآباد

حیدرآباد اور سکندرآباد کی عیدگاہوں و مساجد میں نماز عید

جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد میں نماز عیدالاضحی مسجد مولانا عاقلؒ احاطہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم شیورام پلی حیدرآباد میں نماز عیدالاضحی 6:15 پر ادا کی جائیگی۔ امامت کے فرائض مولانا عبدالرحمن انجام دیں گے۔

حیدرآباد: مسجد غوث الثقلین وٹے پلی، فلک نما پیالس، غوث الثقلین اسٹریٹ میں نماز عید الاضحی 06:05 بجے ہوگی۔ حافظ محمد حاجی نوری قربانی کے فضائل و مسائل بیان کریں گے اور امام مسجد ھٰذا حافظ و قاری جناب محمد عادل شریف قادری امامت کریں گے۔

llمسجد حضرت مولوی محمد زماں خانصاحب شہیدؒ روپ لال بازار میں نماز عیدالاضحی 6:05 بجے ہوگی۔ امامت و خطابت کے فرائض جناب سید شاہ احمد علی تاجی شرفی القادری انجام دیں گے۔

ll جامع مسجد خورشید جاہی سنتوش نگر، حسن آباد میں نماز عیدالاضحی 6:05 بجے ہوگی۔

llجامع مسجد فتح اللہ بیگؒ نزد ریلوے اسٹیشن، یاقوت پورہ چھاؤنی روڈ میں نماز عیدالاضحی 6:10 بجے ہوگی۔

llمسجد محمدیہ غوری جمعرات بازار مین روڈ میں نماز عیدا لاضحی 6:10 بجے ہوگی۔ حافظ محمد سیف الدین قادری شرفی فضائل قربانی بیان کریں گے اور امامت کریں گے۔

llجامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد میں نماز عیدالاضحی مسجد مولانا عاقلؒ احاطہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم شیورام پلی حیدرآباد میں نماز عیدالاضحی 6:15 پر ادا کی جائیگی۔ امامت کے فرائض مولانا عبدالرحمن انجام دیں گے۔

llمدرسہ باب العلوم انوار محمدی پولیس کالونی بہادر پورہ میں نماز عیدالاضحی 6:15 بجے ہوگی۔ مولانا حافظ غلام محمد خان نقشبندی امامت وخطابت کے فرائض انجام دیں گے۔

llجامع مسجد خورشید جاہی نامپلی ریلوے اسٹیشن میں نماز عیدالاضحی 6:15 بجے ہوگی۔ نماز سے قبل حافظ و قاری محمد مجتبیٰ فضائل و مسائل عیدالاضحی بیان کریں گے۔

llمسجد قباء گڈس شیڈنامپلی قریب کرمنل کورٹ نامپلی میں نماز عیدالاضحی کی پہلی جماعت 6:15 بجے ہوگی۔ نماز فجر 5:20 بجے ہوگی۔ مفتی کلیم الرحمن امام و خطیب کا بیان 5:40 بجے ہوگا۔

llجامع مسجد خورشید جاہی میں نماز عیدا لاضحی 6:15 بجے ہوگی، حافظ محمد مجتبیٰ امامت و خطابت کریں گے۔

llمسجد فیصل سالم، سعید آباد میں نماز عیدالاضحی 6:15 بجے ہوگی۔ خطیب و امام مسجد ھٰذا مفتی ابوالمکارم بیان کریں گے اور امات کریں گے۔

llمسجد رضیہ بیگم، روبرو فائر اسٹیشن، ملک پیٹ میں نماز عیدالاضحی 6:15 بجے ادا کی جائے گی۔ مفتی حافظ وجیہ اللہ سبحانی نظامی نقشبندی قادری چشتی، خطیب مسجد رضیہ بیگم ملک پیٹ جدید، امام مسجد محبوبیہ ریاست نگر مارکٹ و صدر شعبہئ عربی نیو نوبل ڈگری کالج دلسکھ نگر، حیدرآباد فضائل عیدالاضحی بیان کریں گے اور امامت کریں گے۔

llجامع مسجد محمدی امام اعظم ابو حنیفہؒ نماز گراؤنڈ، آغا پورہ میں نماز عیدالاضحی 6:30 بجے ہوگی۔ مولانا حافظ و قاری سید زین الدین خطیب و امام مسجد ھٰذا امامت کریں گے۔ نماز سے قبل فضائل عیدالاضحی بیان ہوگا۔

llمسجد کھڑاویں والے شاہ صاحبؒ محلہ سلطان پورپ، نور خان بازار میں نماز عید الاضحی 6:30 بجے ہوگی۔ حافظ و قاری ابوالکلام امامت کریں گے۔

llموتی مسجد آسمان جاہی، چنچل گوڑہ میں نماز عیدالاضحی 6:30 بجے ہوگی حافظ و قاری محمد ہارون امام مسجد ہذا کی امامت کریں گے۔ مولانا ریحان فضائل عید و قربانی بیان کریں گے۔

llمسجد کلےۃ البنین مغلپورہ میں نماز عید الاضحی 6-30 بجے ہوگی۔ حافظ محمد مصعب پاشاہ دانش متعلم کلےۃ البنین جامعۃ المؤمنات امامت و خطابت کریں گے۔

llمسجد دریبہ، بیگم بازار، چھتری میں نماز عیدالاضحی 6:30 بجے ہوگی۔ حافظ معین الدین قادری شرفی فضائل قربانی پر بیان اور امامت کریں گے۔

llمسجد و درگاہ واقع حسینی علم، بارہ گلی میں نماز عیدالاضحی 6:30 بجے ہوگی۔ فضائل عیدالاضحی پر بیان ہوگا۔

ll سکندرآباد جامع مسجد کارخانہ بازار میں نماز عیدالاضحی 6:30 بجے ہوگی۔ مولانا حافظ سید اسمٰعیل ذبیح اللہ خطبہ دیں گے اور امامت کریں گے۔

ll مسجد پیٹلہ برج نمد ماڈرن میٹرنٹی ہاسپٹل میں نماز عیدالاضحی 6:45 بجے ہوگی۔ مولانا محمد شکور امامت و خطاب کریں گے۔

a3w
a3w