تعلیم و روزگار
سنکرانتی کی تعطیل‘عثمانیہ یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی
عثمانیہ یونیورسٹی اوراس کے ملحقہ کالجوں کو سنکرانتی /پونگل تہوارکی تعطیل کے پیش نظر 16 جنوری کوعثمانیہ یونیورسٹی کے منعقدشدنی تمام امتحانات کوملتوی کردیاگیاہے۔
حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی اوراس کے ملحقہ کالجوں کو سنکرانتی /پونگل تہوارکی تعطیل کے پیش نظر 16 جنوری کوعثمانیہ یونیورسٹی کے منعقدشدنی تمام امتحانات کوملتوی کردیاگیاہے۔
ملتویہ امتحانا ت کانظرثانی شیڈول متعاقب اعلان کیا جائے گا۔
کنٹرولرآف امتحانات کی جانب سے آج جاری کردہ ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی۔