حیدرآباد

شجرکاری کے ذریعہ زمین کا تحفظ کیاجائے: گورنر تلنگانہ

گورنر نے اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ عالمی یوم تحفظ فطرت کے موقع پر ہمیں ماحولیات اور اس کے قدرتی وسائل کے تحفظ کے بارے میں بیداری پیدا کرنی چاہئے۔

حیدرآباد: گورنر تلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے تمام سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑے پیمانہ پر شجرکاری کے ذریعہ زمین کا تحفظ کیاجائے کیونکہ درخت مٹی، پانی کے تحفظ میں مدد دیتے ہیں اور اس سے زمین کو ریگستان بننے سے روکا جاسکتا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ عالمی یوم تحفظ فطرت کے موقع پر ہمیں ماحولیات اور اس کے قدرتی وسائل کے تحفظ کے بارے میں بیداری پیدا کرنی چاہئے۔

a3w
a3w