جرائم و حادثات

تلنگانہ:آٹوالٹ گیا۔بعض مزدورزخمی

تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کپاس کے بعض مزدور زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کپاس کے بعض مزدور زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
پونے میں گلاس فیکٹری میں حادثہ، 4 افراد ہلاک
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو
ایل آر ایس درخواست گزاروں کے لیے خوشخبری، فیس پر خصوصی رعایت

یہ حادثہ ضلع کے جان پہاڑعلاقہ کے حدود میں اُس وقت پیش آیا جب کپاس کے مزدوروں کو لے جانے والے آٹو کا ٹائر پنکچر ہوگیا جس کے نتیجہ میں ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ آٹو الٹ گیا۔

اس حادثہ میں بعض مزدور زخمی ہوگئے۔