شمالی بھارت

لوک سبھا کی 49 اور اڈیشہ کی 35 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 پارلیمانی نشستوں اور اڈیشہ اسمبلی کی دوسرے مرحلے کے لیے 35 نشستوں کے لیے پیر کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 پارلیمانی نشستوں اور اڈیشہ اسمبلی کی دوسرے مرحلے کے لیے 35 نشستوں کے لیے پیر کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ کابینہ میں توسیع پر تمام کی نگاہیں مرکوز
39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے باوجود وائی ایس آر سی پی کا عملاً صفایا
میں نے حکمت عملی کے تحت لوک سبھا الیکشن نہیں لڑا: پرینکا کا انٹرویو (ویڈیو)
بہار میں لوک سبھا کے16 امیدواروں کی فہرست کا اعلان، مجاہد عالم شامل
اے پی میں لوک سبھا کے 13حلقوں کیلئے ٹی ڈی پی کی پہلی فہرست جاری

کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ ختم کرنے کے مقررہ وقت میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔

اس مرحلے میں 49 لوک سبھا سیٹوں پر 695 امیدواروں اور اوڈیشہ اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیےمقابلہ کرنے والے 35 سیٹوں پر لڑنے والے 265 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اوڈیشہ اسمبلی کی 147 سیٹوں میں سے 28 سیٹوں پر پہلے مرحلے میں 13 مئی کو ووٹنگ ہوئی تھی۔

a3w
a3w