دہلی

کووِڈ ایکٹیو کیسس میں کمی

ہندوستان میں 272 نئے کووِڈ کیسس درج ہوئے جبکہ زیرعلاج مریضوں (ایکٹیو کیسس) کی تعداد گھٹ کر 2990 ہوگئی۔

نئی دہلی: ہندوستان میں 272 نئے کووِڈ کیسس درج ہوئے جبکہ زیرعلاج مریضوں (ایکٹیو کیسس) کی تعداد گھٹ کر 2990 ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
وائرل بخار کا تیز پھیلاؤ
اسدالدین اویسی کا کووڈ وبا کے تباہ کن اثرات کی طرف اشارہ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووِڈ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی۔

وزارت ِ صحت نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔