تعلیم و روزگار

احاطہ عثمانیہ یونیورسٹی میں 9 تا 13 جنوری 5 یومی کورس

انسٹیٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز(آئی پی ای) ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈٹکنالوجی،حکومت ہند کے اسپانسرکردہ ایک ہفتہ پر مشتمل کورس9 تا13۔ جنوری عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں انعقاد عمل میں آئے گا۔

حیدرآباد : انسٹیٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز(آئی پی ای) ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈٹکنالوجی،حکومت ہند کے اسپانسرکردہ ایک ہفتہ پر مشتمل کورس9 تا13۔ جنوری عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں انعقاد عمل میں آئے گا۔

متعلقہ خبریں
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
جامعہ عثمانیہ کے 84 ویں کونووکیشن میں مولانا مفتی سید احمد غوری نقشبندی کو عربی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا
ڈاکٹر رحمت اللہ خان سروانی کو مکینیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا
مقبول حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
سیدہ مریم غزالہ کو عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری

مزید تفصیلات کیلئے کورس ڈائرکٹرس ڈاکٹرگیتا پوٹاراجو [email protected]‘ فون 9493401690 اور ڈاکٹر سریدھر راج‘[email protected]پر رابطہ کرسکتے ہیں۔