جرائم و حادثات

نا معلوم افراد نے خاتون کا قتل کردیا

شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں نامعلوم افراد نے بھیک مانگنے والی خاتون کا گلا دبا کر قتل کردیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں نامعلوم افراد نے بھیک مانگنے والی خاتون کا گلا دبا کر قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

یہ واردات ٹریفک پولیس اسٹیشن کے قریب پیش آئی۔

پولیس نے مقتول خاتون کی شناخت بھیک مانگنے والی خاتون کے طورپر کی۔ایل بی نگر پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

a3w
a3w