تعلیم و روزگار

اردو کمپیوٹر و بول چال کی مفت تربیت

آنے والی نسل کو اردو سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے انگلش میڈیم اسکولس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کیلئے ایک ماہی اردو کمپیوٹر کی ٹائپنگ، اردو لکھنے، پڑھنے کی تربیتی کلاسس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: ایف پی ایس ایجوکیشنل سوسائٹی، مغل پورہ، بی بی بازار چوراہا کی جانب سے اردو زبان کو فروغ دینے اس کے تحفظ، ترویج اور توسیع کیلئے فضاء کو ہموار کرنے اور آنے والی نسل کو اردو سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے انگلش میڈیم اسکولس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کیلئے ایک ماہی اردو کمپیوٹر کی ٹائپنگ، اردو لکھنے، پڑھنے کی تربیتی کلاسس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 8099803646 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w