مہاراشٹرا

اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے اعلامیہ جاری

مہاراشٹرا کی ایکناتھ شنڈے حکومت نے اضلاع اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھاراشیو کردینے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

ممبئی: مہاراشٹرا کی ایکناتھ شنڈے حکومت نے اضلاع اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھاراشیو کردینے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں
اورنگ آباد میں قرآن فہمی پروگرام کے تحت ’’تدریس مع اسلامی نکات‘‘ سمینار
اورنگ آباد اور عثمان آباد کے ناموں کی تبدیلی کے خلاف عرضیاں ہائی کورٹ میں خارج
مہاراشٹرا میں دستانے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 13 مزدور ہلاک
گانجہ کی غیرقانونی منتقلی، 5 ملزمین گرفتار
اورنگ آباد میں بی آر ایس کا جلسہ عام

چند ماہ قبل طلب تجاویز و اعتراضات پر غور کیا گیا اور موضع / تعلقہ / ضلع سطح پر نام کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

محکمہ مال (ریونیو) نے جمعہ کی رات اعلامیہ جاری کردیا۔