جرائم و حادثات

تلنگانہ کا شخص فلوریڈا میں جیٹ سے چلنے والی چھوٹی کشتی کے حادثہ میں ہلاک

قاضی پیٹ سے تعلق رکھنے والا وینکٹ رمنا امریکہ کی انڈیانا یونیورسٹی پرڈیو یونیورسٹی انڈیاناپولس (آئی یو پی یو آئی) سے ماسٹر کی تکمیل کررہاتھا تاہم چھوٹی کشتی کے الٹ جانے کے اس واقعہ میں اس کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص امریکہ کے فلوریڈا میں جیٹ سے چلنے والی چھوٹی کشتی کے حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔یہ کشتی پانی کی سطح پر گلائیڈ کرتی ہے اور عام طورپر موٹرسائیکل کی طرح پانی پر چلتی ہے۔

متعلقہ خبریں
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ڈاکٹر فہمیدہ بیگم کی قیادت میں جامعہ عثمانیہ میں اردو کے تحفظ کی مہم — صحافیوں، ادبا اور اسکالرس متحد، حکومت و یو جی سی پر دباؤ میں اضافہ

قاضی پیٹ سے تعلق رکھنے والا وینکٹ رمنا امریکہ کی انڈیانا یونیورسٹی پرڈیو یونیورسٹی انڈیاناپولس (آئی یو پی یو آئی) سے ماسٹر کی تکمیل کررہاتھا تاہم چھوٹی کشتی کے الٹ جانے کے اس واقعہ میں اس کی موت ہوگئی۔مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ وسٹرئیا آئی لینڈ کے قریب پیش آیا۔ایک اور کشتی ایک 14سالہ لڑکا چلارہاتھا جو محفوظ رہا۔