تلنگانہ

تلنگانہ: لاری سے تقریبا دو کروڑروپے مالیت کی شراب ضبط

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ایک لاری سے بڑے پیمانہ پر شراب ضبط کی گئی جس کی مالیت تقریبا دو کروڑروپئے ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ایک لاری سے بڑے پیمانہ پر شراب ضبط کی گئی جس کی مالیت تقریبا دو کروڑروپئے ہے۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

پولیس نے بتایا کہ یہ غیر مجاز شراب بنگالورو سے حیدرآباد منتقل کی جارہی تھی تاہم تلاشی مہم کے دوران اس شراب کو ضبط کرلیاگیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔انتخابات کے پیش نظر رقم اور شراب کی منتقلی کو روکنے کے لئے بڑے پیمانہ پر پولیس اورانتخابی حکام کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں۔

اسی کے حصہ کے طورپرتلاشی مہم میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔

a3w
a3w