حیدرآباد
جوبلی ہلزعصمت ریزی کیس، بالغ ملزم کی ضمانت منظور
چند دن قبل جیوئنل کورٹ نے 5 نابالغ ملزمین کی ضمانت منظور کردی تھی اور آج اس معاملہ کے ملزم نمبر ایک سعد الدین کو ضمانت مل گئی ہے۔ نامپلی عدالت نے جمعرات کو اسے مشروط ضمانت دے دی۔
حیدرآباد: حیدرآبادمیں سنسنی پھیلانے والے نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں بالغ ملزم کی بھی ضمانت منظور ہوگئی۔ اس معاملہ میں 6 ملزمین کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں 5 نابالغ اور ایک بالغ ملزم سعد الدین شامل ہے۔
چند دن قبل جیوئنل کورٹ نے 5 نابالغ ملزمین کی ضمانت منظور کردی تھی اور آج اس معاملہ کے ملزم نمبر ایک سعد الدین کو ضمانت مل گئی ہے۔ نامپلی عدالت نے جمعرات کو اسے مشروط ضمانت دے دی۔ پچھلے ہفتے جوبلی ہلز پولیس نے عصمت دری معاملہ میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔