حیدرآباد

حیدرآباد و سکندرآباد کی مختلف مساجد میں نماز تراویح (چھ پارے)

یوسف فنکشن ہال اے سی گارڈ، لکڑی کا پل میں حافظ محمد مسرور احمد نماز تراویح میں روزانہ 6 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ادا کی جائے گی۔ خواتین کیلئے پردے کا نظم ہے۔

ll یوسف فنکشن ہال اے سی گارڈ، لکڑی کا پل میں حافظ محمد مسرور احمد نماز تراویح میں روزانہ 6 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ادا کی جائے گی۔ خواتین کیلئے پردے کا نظم ہے۔

ll مسجد چھلہ ناصر جنگ شہید، نزد مسلم جنگ پل روبرو ایچ پی گیس کمپنی، بیگم بازار میں نماز تراویح میں 6 پاروں کی تلاوت ہوگی۔ حافظ محمد عبدالرحیم فاروقی قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

ll کریمہ فنکشن ہال ایرانی ہوٹل، عنبر پیٹ میں حافظ و قاری محب اللہ 6 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کیلئے پردہ کا نظم رہے گا۔

ll جامع مسجد حضرت فتح اللہ بیگؒ نزد ریلوے اسٹیشن یاقوت پورہ چھاؤنی روڈ میں حافظ و قاری محمد عبدالسبحان نماز تراویح میں چھ پارے قرآن مجید تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

ll جامع مسجد وزیر النساء، روبرو درگاہ حضرت کملی والے شاہ صاحبؒ، دبیرپورہ میں رمضان کے پہلے عشرہ میں حافظ و قاری عاصم معین الدین خان 6 پارے قرآن مجید تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد چھتہ کمان، چھتہ بازار میں نماز تراویح میں حافظ و قاری محمد ایوب احمد انصاری نقشبندی 6 پارے قرآن مجید تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

a3w
a3w