دہلی
دہلی میں اتوار کو کُل جماعتی اجلاس
پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل حکومت نے اتوار کے دن تمام جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ طلب کی ہے تاکہ انہیں اجلاس کے بارے میں بتایا جائے اور ان کی رائے لی جائے۔
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل حکومت نے اتوار کے دن تمام جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ طلب کی ہے تاکہ انہیں اجلاس کے بارے میں بتایا جائے اور ان کی رائے لی جائے۔
پیر کے دن سے شروع ہونے والے غیرمعمولی اجلاس نے ہرایک کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔