ایشیاء
شہباز شریف‘ ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کے خواہاں
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ”مساوات‘ انصاف اور باہمی احترام“ کے اصولوں کی بنیاد پر ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات اور مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کی خواہش ظاہر کی۔
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ”مساوات‘ انصاف اور باہمی احترام“ کے اصولوں کی بنیاد پر ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات اور مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کی خواہش ظاہر کی۔
انہوں نے بین الاقوامی برادری سے خواہش بھی کہ وہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے مددگار کا رول ادا کرے۔
انہوں نے یہ بات ایسے وقت کہی جب مسئلہ کشمیر کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات میں گرمجوشی نہیں رہی۔