دہلی

شیوسینا قائد آدتیہ ٹھاکرے کی چیف منسٹر دہلی سے ملاقات

شیو سینا (یو بی ٹی) قائد اور مہاراشٹرا کے سابق وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے آج یہاں چیف منسٹر دہلی اروند کیجروال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

نئی دہلی: شیو سینا (یو بی ٹی) قائد اور مہاراشٹرا کے سابق وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے آج یہاں چیف منسٹر دہلی اروند کیجروال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں
اپوزیشن کو وزیراعظم مودی کا مشورہ
سی اے اے ریمارکس پر ہندو مہاجرین کا کجریوال کی قیام گاہ کے باہر احتجاج (ویڈیو)
کجریوال کے خلاف بی جے پی کی ”جھوٹا کہیں کا“ مہم کا آغاز
لداخ میں 26پٹرولنگ پوائنٹس ہاتھ سے نکل گئے : کانگریس

چیف منسٹر دہلی نے آدتیہ ٹھاکرے کے ساتھ ٹویٹر پر اپنی ملاقات کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر نے کہا کہ مجھے آج میری رہائش گاہ پر آدتیہ ٹھاکرے کی میزبانی کا موقع ملا ہے میں نے ان سے موجودہ سیاسی صورتحال کے تعلق سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔

a3w
a3w