تعلیم و روزگار

عثمانیہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی انٹرنس ٹسٹ کی کلید دستیاب

عثمانیہ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی انٹرنس اگزامس 2022 کا کمپیوٹر ٹسٹ کے ذریعہ یکم تا 3 دسمبر انعقاد عمل میں لایا گیا۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی انٹرنس اگزامس 2022 کا کمپیوٹر ٹسٹ کے ذریعہ یکم تا 3 دسمبر انعقاد عمل میں لایا گیا۔

متعلقہ خبریں
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
مقبول حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
سیدہ مریم غزالہ کو عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری
عثمانیہ یونیورسٹی میں نیشنل شارٹ فلم فیسٹیول
سعید بازہر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

اس کی کلید (key) ویب سائٹ https://ts-ouphdcet.aptonline.inپر دستیاب ہے۔

طلبہ انفرادی طور پر اپنے پرچہ سوالات اور جوابی بیاض کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ طلبہ اس پر اپنے اعتراضات بھی داخل کرسکتے ہیں۔

یہ سہولت 4 جنوری 2023 تک دستیاب رہے گی۔ متعلقہ ڈاکیومنٹس کے ساتھ اپنے اعتراضات دفتر ڈائرکٹر آف اڈمیشنس عثمانیہ یونیورسٹی پر داخل کریں یا ای میل آئی ڈی ouphd2022@gmail.com پر بھی ارسال کرسکتے ہیں۔