حیدرآباد

قنوت نازلہ کااہتمام

خواتین سعیدآبادنے خواتین وطالبات کے لئے غزہ کے عوام سے اظہار یگانگت اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف 19اکتوبر کو4بجے شام عیدگاہ حضرت اجالے شاہ سعیدآباد حیدرآبادمیں ایک احتجاجی پروگرام اور اجتماع کا اہتمام کیاہے۔

حیدرآباد: خواتین سعیدآبادنے خواتین وطالبات کے لئے غزہ کے عوام سے اظہار یگانگت اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف 19اکتوبر کو4بجے شام عیدگاہ حضرت اجالے شاہ سعیدآباد حیدرآبادمیں ایک احتجاجی پروگرام اور اجتماع کا اہتمام کیاہے۔

اس موقع پر4:30 بجے شام صلوٰۃ العصر میں قنوت نازلہ کااہتمام کیاجائے گا۔

غزہ اور الاقصیٰ سے اظہار یگانگت کے لئے ماؤں‘بہنوں اور طالبات سے کثیر تعدادمیں شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔